• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، پلاٹ پر قبضہ کی کوشش کرنے والوں کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ)  وکیل کی اہلیہ کے پلاٹ پر قبضہ کی کوشش کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے سید شوکت کمال  کے پلاٹ پر قبضہ کی کوشش کرنے اور وکیل کو دھمکیاں دینے پر زاہد اقبال اور دیگرکیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 
تازہ ترین