کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پریمیئر لیگ فٹ بال میں واپڈا نے نیوی کو 2-0 کی شکست دیدی۔ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں دونوں گول احمد فہیم نے اسکور کیے ۔ہفتہ کو سوئی سدرن گیس کمپنی کا مقابلہ لائل پور کلب سے ہوگا۔
ذرائع کے مطابق گریڈ 21 کے اکرام اللّٰہ کو کے پی کے سے تبادلے کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
اقوام متحدہ کے دفتر نے بھارتی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ پُرامن اجتماع کے حق کا مکمل احترام یقینی بنائیں۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام انتشار اور بدامنی کے بجائے پُرامن اور خوشحال مستقبل چاہتے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہصوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کی شدید مذمت کرتے ہیں، اس اقدام کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔
خیبر پختونخوا میں چیف سیکریٹری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت نے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی اور گورنر راج کی سمری پر دستخط کیے۔
امیرِ جماعت اسلامی کراچی نے کہا ہے کہ پر امن احتجاج سیاسی جماعت کا حق ہے، سیاسی عمل آگے بڑھنا چاہئے۔
وزیراعظم نے کہا ہے کہ فیصلہ کیا ہے کہ کے پی حکومت کے پاس ایک وفد بھیجا جائے تاکہ معاملات حل ہوجائیں۔
اُنہوں نے 3 برس کے وقفے کے بعد کسی میراتھن میں کامیابی حاصل کی۔
اداکارہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو ایک دوسرے کے ساتھ نرمی اور محبت سے پیش آنا چاہیے۔
گوجر خان کے نواح میں خیبر میل ٹرین کی آخری بوگی ریلوے ٹریک سے اتر گئی، ریلوے ٹریک کی بندش کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی ہے۔
گلوکارہ کی کمپنی ریڈیکل 22 لمیٹڈ کی آمدن میں ان کے گانوں، رائلٹی، میوزک ٹورز اور مختلف مصنوعات کی فروخت سے حاصل ہونے والا منافع شامل ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دراندازی کی کوشش میں خوارج کی معاونت کے لیے افغان طالبان کی پوسٹوں سے بھی فائرنگ کی گئی
لیسکو ریجن میں بجلی کا بدترین بحران جاری ہے، شہر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے پر پہنچ گیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کابینہ اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان کو فون کیا۔
بی آر ٹی سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے