متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم میا نواز شریف کو سوالنامے کے خط کے متعلق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ نے اپوزیشن کی طرف سے وزیراعظم کو خط لکھا ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے خورشید شاہ کے خط کا جواب نہیں آیا،جب تک مشترکہ ٹی اوآرز نہیں آئیں گے کارروائی آگے نہیں بڑھ سکے گی۔