• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ کے پانچ تھانیدار تبدیل کر دئیے گئے تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ اسد ناصر نے انسپکٹر روزی خان کو ایس ایچ او نیو کچلاک ٗ انسپکٹر نثار احمد کو ایس ایچ او شالکوٹ ٗ سب انسپکٹر محمد ناصر کو سول لائن ٗ سب انسپکٹر مٹھا خان کو بجلی گھر اور نصیر احمد نوتکانی کو ایس ایچ او گوالمنڈی تعینات کر دیا جبکہ ان کے پیش روانسپکٹر غلام مصطفٰے ٗ انسپکٹر محمد شہباز ٗ سب انسپکٹر نور اللہ اور سب انسپکٹر محمد صابر کو پولیس لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
تازہ ترین