اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 600 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 35 ہزار 768 روپے ہے۔
اسلام آباد پولیس کی کارروائی سے خیبرپختونخوا ہاؤس کو پہنچنے والے نقصانات کی رپورٹ سامنےآگئی۔
اسرائیل کا کہنا ہے کہ حماس نے ان 34 یرغمالیوں کی حالت کے بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں جنھیں گروپ نے ممکنہ تبادلے کے پہلے مرحلے میں رہا کرنے کی پیشکش کی ہے۔
امتیاز نے شوٹر کو دو عمرے کے ٹکٹس ، موٹر سائیکل اور 30 ہزار روپے دینے کا وعدہ کیا تھا۔
ایران نے کاسمیٹک سرجری کے لیے عمر کی حد میں کمی کر دی، جس کے بعد اب لڑکیوں کو 14 سال کی عمر میں اور لڑکوں کو 16 سال کی عمر میں سرجری کی اجازت دے دی گئی۔
فلم پشپا 2 میں الو ارجن، رشمیکا مندانا اور فہد فاصل مرکزی کرداروں میں نظر آئے۔ مداحوں کو منتظر فلم 4 دسمبر کو ریلیز کے بعد سے کئی ریکارڈز توڑ چکی ہے۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ فرقوں کو حکومت اور ریاستی ادارے لڑاتے ہیں، الزام کسی اور پر ڈالتے ہیں، ہمارے خون پر ڈالرز کما کر شرم نہیں آتی۔
اسلام آباد میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں سے 33 کروڑ 80 لاکھ کا جرمانہ وصول کرلیا گیا۔
قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔
کیڈٹ کالج سانگھڑ میں 28 ویں سالانہ یوم والدین کی تقریب منعقد ہوئی، اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔
260 سے زائد خواتین اور بچوں سمیت روہنگیا پناہ گزین انڈونیشیا پہنچے ہیں۔
وزیر خزانہ نے کہا ہم وعدوں پر عمل نہیں کرتے جس کی وجہ سے کوئی ہم پر اعتماد نہیں کرتا،
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا حکومت چاہ رہی ہے کہ یہ تاثر دیا جائے بانی پی ٹی آئی انہی کی طرح این آر او لے کر باہر آئے۔
کیا بھارتی اداکار کا بالی ووڈ کے کپور خاندان جیسی’ فلمی‘ بہت بڑی فیملی بنانے کا خواب پورا ہوگیا؟
بھارت میں ایچ ایم پی وائرس کے تین کیس سامنے آگئے۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی جنوبی ریاست بنگلورو میں ایچ ایم پی وائرس کے 2 اور گجرات میں ایک کیس سامنے آیا۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل شروع ہو گیا۔