• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت دگنی قیمت پر LNG خرید رہی ہے: شاہد خاقان


مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت آج دگنی قیمت پر ایل این جی خرید رہی ہے۔

رہنما نون لیگ شاہد خاقان عباسی نے اپنے بیان میں کہاکہ آج دگنی قیمت پر ایل این جی خریدی جا رہی ہے، اس میں کرپشن کس نے کی؟ نیب موجودہ حکومت کے مہنگی ایل این جی خریدنے پر تحقیقات نہیں کرے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع کی قانون میں گنجائش نہیں ہے۔

تازہ ترین