• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداروں پر نہیں، ان میں چھپے منفی کرداروں پر تنقید کی: مریم نواز


سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی، مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز شریف کہتی ہیں کہ ہم نے اداروں پر نہیں، صرف ان میں چھپے منفی کرداروں پر تنقید کی ہے۔

یہ بات سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی، مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ یہاں حکومت پورے ادارے کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے، جسے پوچھنے والا کوئی نہیں؟

تازہ ترین