• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 400روپے فی تولہ کا اضافہ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1795 ڈالر سے بڑھ کر 1797 ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 400روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 12ہزار 400روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 343 روپے کے اضافے سے 96ہزار 365 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1430 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی ۔

تازہ ترین