• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے کم ہوگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 215 روپے کم ہوکر 96 ہزار 150 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 10 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 787 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید