• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائس چانسلر جامعہ گجرات کیخلاف مقدمہ کے اندراج کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

گجرات (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل سیشن جج گجرات ذوالفقار علی نون  نے وائس چانسلر جامعہ گجرات کیخلاف مقدمہ کے اندراج کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، یورنیورسٹی آف گجرات کے وائس چانسلر ڈاکٹر ضیاالقیوم پر الزام ہے کہ انہوں نے خاتون میڈیکل لیکچرار  کے ساتھ بدتمیزی کی، اسے دھمکیاں دیں اور اسے پی ایچ ڈی کے ایڈ میشن کیلئے این او سی بھی جاری نہیں کیا۔
تازہ ترین