• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں کمزور مدافعتی نظام والوں کو بوسٹر شاٹس لگانے کی تجویز

برطانوی حکام نے کمزور مدافعتی نظام کے حامل افراد کو بوسٹر شاٹس لگانے کی تجویز دی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق 50 سال سے زائد عمر کے افراد کو بھی بوسٹر شاٹس لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔

حکومتی تجویز کے مطابق ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بوسٹر شاٹس کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز کے 6 ماہ بعد لگائے جائیں۔

تازہ ترین