• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہزادہ اینڈریو امریکہ میں جنسی زیادتی کے مقدمےکا سامنا کریں گے

لندن ( آن لائن ) برطانوی شہزادہ اینڈریو امریکی عدالت میں خاتون ورجینیا رابرٹس کی جانب سے لگائے گئے جنسی زیادتی کے الزامات کا سامنا کریں گے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزادہ اینڈریو کے وکلاء کا کہناہے کہ شہزادے پر الزا م لگانے والی خاتون کی جانب سے انہیں کوئی قانونی کاغذات پیش نہیں کیے گئے۔نیو یارک میں جمع کروائی گئی عدالتی دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ ’اس مقدمے کے لیے اٹارنی اینڈریو بریٹلر ملکہ الزبتھ دوم کے دوسرے بیٹے شہزادہ اینڈریو کی نمائندگی کریں ۔
تازہ ترین