• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی کوریا میں گوگل کمپنی کو 150ملین یورو کا جرمانہ

واشنگٹن (جنگ نیوز )امریکی انٹرنیٹ کمپنی گوگل پر جنوبی کوریا میں کئی ملین یورو کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ 

اینٹی ٹرسٹ اتھارٹی کی جانب سے تقریبا 150ملین یورو کا مطالبہ کیا گیا ہے کیونکہ گوگل نے آپریٹنگ سسٹم اور ایپس کی مارکیٹ میں اپنی طاقت کا غلط استعمال کیا ہے۔

تازہ ترین