قومی حکومت کے قیام کے لیے وزیراعظم کو مذاکرات کی پیش کش کر دی، محمود اچکزئی
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا موجودہ حالات میں چپ بیٹھنا مجرمانہ غفلت ہے، قومی حکومت کے قیام کے لیے وزیراعظم کو مذاکرات کی پیش کش کر دی۔ قومی حکومت بنانے کے لیے میں شہباز شریف سے مذاکرات کے لیے تیار ہوں۔