• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگھوپیر، بیٹری کی فیکٹری میں سلینڈر دھماکہ، ایک شخص ہلاک، 3 افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ناردرن بائی پاس دیہہ مائی گاڑی محمد خاں کالونی کے قریب واقع بیٹری کی فیکٹری میں سلینڈ ر دھماکے کے نتیجے میں 3افراد 27 سالہ حکمت اللہ ،35 سالہ حق نواز اور 22 سالہ ثنااللہ جھلس کرزخمی ہو گئے پولیس اور ریسکیوعملے نے سول اسپتال برنس سینٹر منتقل کیا۔ دریں اثنا ریسکیو ٹیم نےجھلس کر جاں بحق ہو نے والے 28سالہ شہزاد کی لاش نکال لی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید