• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 203 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو کاروبار کا مثبت دن رہا۔

100 انڈیکس 203 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 920 پر بند ہوا ہے، کاروباری دن میں انڈیکس 330 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 46 ہزار 957 رہی۔

حصص بازار میں آج 40 کروڑ 51 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 16 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 27 ارب روپے بڑھ کر 8 ہزار 179 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین