• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 50 فیصد حاضری کیساتھ اسکول کھل گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختو نخوا میں کورونا وبا کے باعث بند تمام اسکول 50فیصد حاضری کیساتھ کھل گئے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے کورونا کیسز میں اضافے پر 6 ستمبر کو صوبے میں تعلیمی ادارے بند کیے تھے تاہم جمعرات کے روز پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کو 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھول دیا گیا ہے۔

تازہ ترین