• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون سیکشن افسر کو ہراساں کرنے پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا اسٹینو ٹائپسٹ جبری ریٹائر

اسلام آ باد ( نیوزرپورٹر ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی خاتون سیکشن افسر سے اظہارِ محبت اور چھیڑ چھاڑ اسٹینو ٹائپسٹ کو بھاری پڑ گیا اور خاتون افسر کو ہراساں کرنے کے الزام میں اسٹینو ٹائپسٹ وامق جمیل کو جبری ریٹائر کر دیا گیا ہے۔ یہ معاملہ انسداد ہراسیت کمیٹی کے پاس زیر سماعت تھا جس کا ڈراپ گزشتہ روز سزا کی صورت میں ہوا۔ ذ رائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے سٹینو ٹائپسٹ وامق جمیل نے اپنی سیکشن انچارج خاتون افسر سے اظہارِ محبت کیا تھااور انہیں تنگ کرتا تھا جس کی شکایت سیکشن افسر نے سنیئر افسران کو کردی ۔

ملک بھر سے سے مزید