• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئی وضاحت دے سکتا ہے دورہ منسوخ کرنے کی کس نے کال کی تھی؟ شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ حکومت سے سوال کیا ہے کہ اُن کو دورہ منسوخ کرنے کے لیے کس نے کال کی تھی جبکہ سیکورٹی ایڈوائزر سیکیورٹی انتظامات سے مطمئن تھے۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں سابق کپتان اور آل راؤنڈر نے کہا کہ اُنہیں اپنے ذرائع سے معلوم ہوا کہ سیکیورٹی ایڈوائزرز سیکیورٹی انتظامات سے مطمئن تھے۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ آکلینڈ میں موجود کوئی کرکٹ برادری کو یہ وضاحت دے سکتا ہے کہ دورے کی منسوخی کا فیصلہ کس نے کیا؟۔

تازہ ترین