کراچی کے گرین لائن بس منصوبہ کے لیے 40 بسیں آج رات کراچی پورٹ پہنچیں گی۔
کراچی پورٹ پر اتوار کو تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر اسد عمر، علی زیدی و دیگر شرکت کریں گے۔
پہلے فیز میں بسیں سرجانی سے نمائش تک چلائی جائیں گی۔
'وائٹ لائٹننگ' کے نام سے مشہور ایلن ڈونلڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کو اب وہ خوف، رعب و دبدبہ حاصل نہیں رہا جو 1990ء اور 2000ء کی دہائیوں میں ہوا کرتا تھا۔
2018ء میں سری دیوی کی موت کے بعد ان کے شوہر بونی کپور نے یہ زمین اپنے اور اپنی دونوں بیٹیوں جھانوی کپور اور خوشی کپور کے نام منتقل کروائی تھی۔
اسلام آباد پولیس کی سانحہ پمزاسپتال سےمتعلق تیارکی گئی رپورٹ کی کاپی جیونیوزکوموصول ہوگئی ۔
اسکول کرکٹ سے قومی سطح پر نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے دورہ پنجاب میں وزیر آباد سے کرائے کے قاتل کے پکڑے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کی وزیر آباد آمد کے حوالے سے پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمٰی بخاری نے شہر پہنچنے کی سیف سٹی کے کیمرے کی ویڈیو شیئر کر دی۔
وفاقی وزیر منصوبہ احسن اقبال نے کوانٹم ویلی پاکستان کی لانچنگ تقریب کو قابل فخر لمحہ قرار دیدیا۔
نئے مالی سال 2026-27 کے آغاز پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا، جولائی 2026 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر بڑھ گئی۔
پاکستان کی اسرائیل کے بارے میں واضح پالیسی ہے۔ حکومتی پالیسی کے خلاف اسرائیل سے میچ نہیں کھیل سکتے: صدر پاکستان چیس فیڈریشن
بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر کی سخاوت سے متعلق ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا۔
رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ یا میٹا کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اُمت مسلمہ حملے کا بھرپور جواب اور سعودی عرب کا تحفظ یقینی بنائے گی۔
نئے نظام سے پورے فیڈر کو بند کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، جس ٹرانسفارمر پر چوری ہو گی صرف اسے بند کیا جا سکے گا: وزیر توانائی
2019ء میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جوہری تنازع مزید سنگین ہو گیا ہے۔