• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میسج کا انتظار کئے بغیر کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوا سکتے ہیں، این سی اوسی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز کا وقت مقرر ہونیوالے تمام افراد ہفتے کے ساتوں دن میسج کا انتظار کئے بغیر کسی بھی ویکسی نیشن سنٹر سے دوسری ڈوز لگوا سکتے ہیں، این سی او سی کی جانب سے اتوار کا دن خصوصی طور پر کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز کیلئے مقرر کیا گیا ہے،تمام صوبوں کو بھی اس ضمن میں ہدایات جاری کی جا چکی ہیں۔

تازہ ترین