• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

20 سال سے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے قواعد و ضوابط نہیں بنے، شیری رحمان


پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ 20 سال سے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے قواعد و ضوابط نہیں بنے۔

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی میں اعتراضات کے جائزے کے بعد سینیٹر شیری رحمان کا کہنا تھا کہ رولز بنانے کے لبے موجودہ قانون میں ترمیم کی ضرورت نہیں ہے۔

شیری رحمان نے کہا کہ 2021 میں پاکستان کی بیرون سرمایہ کاری میں 35 فیصد کمی ہوئی۔

تازہ ترین