• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چودھری انوار الحق مرحوم کی بیوہ کا انتقال،قرآن خوانی آج ہوگی

لاہور(نیوزرپورٹر،خصوصی رپورٹر)سابق ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز چودھری محمد انوار الحق مرحوم کی بیوہ ، چوہدری نبیل بن انوار ا اور نوید بن انوار کی والدہ پروین انوار الحق گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئیں۔مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے انکی رہائش گاہ مکان نمبر340 سٹریٹ نمبر10 بلاکXڈی ایچ اے فیز 3 لاہور میں آج شام 5 بجے قرآن خوانی اور دعا کا اہتمام کیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید