• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعد رضوی کی دوبارہ نظر بند ی ، لاہور ہائیکورٹ نے نظر بندی اختیار کے استعمال کی آئینی حیثیت پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کرلی

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس طارق سلیم شیخ نے کالعدم تحریک لبیک کے امیر حافظ سعد رضوی کی دوسری نظربندی کیخلاف کیس میں عدالت نے نظر بندی کے اختیار کو استعمال کرنے کی آئینی حیثیت پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کرلی ۔
تازہ ترین