• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، منفی خبریں، سرمایہ کاروں میں بے چینی، 412 پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملکی معاشی صورتحال کے بارے میں منفی خبروں کی وجہ سے سرمایہ کاروں میں بے چینی کے باعث بڑے پیمانے پر فروخت کا دباو رہا،کے ایس ای100انڈیکس میں 412 پوائنٹس کی کمی ،46ہزار کی حد برقرار نہ رہی ،78.66 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت کم ہو گئی ،سرمایہ کاری مالیت 65 ارب 13 کروڑ53 لاکھ روپے گھٹ گئی ،تاہم فروخت بڑھنے سے کاروباری حجم 79.12 فیصد بڑھ گیا۔

تازہ ترین