• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) 14 سماج دشمن دھر لیے گئے۔ وارداتوں میں ملوث گرفتار2 ملزموں سے 4لاکھ روپے برآمد ، راولپنڈی پولیس نے 5ملزموں کو گرفتار کرکے 320گرام چرس اور25لٹر شراب برآمد، 5ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ وایمونیشن برآمد ، ڈکیتی کی واردات میں ملوث خاتون سمیت 5ملزموں کو گرفتار کرکے مسروقہ رقم ، 5موبائل فون ،لیپ ٹاپ اوراسلحہ برآمد جبکہ پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی ریجن نے اسلحہ، 600 پتنگیں اور 110 کیمیکل ڈور کے رول برآمد کرکے ملزم گرفتار کر لیے جبکہ لاپرواہی اور تیز رفتاری سے اوور لوڈڈ تین 22 ویلر گاڑیوں کیخلاف مقدمہ درج کروایا۔
تازہ ترین