کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ریسلر انعام بٹ اور زمان انور جمعرات کی شب رومانیہ روانہ ہوگئے ،جہاں وہ 25,26ستمبر کو ہونے والے ورلد بیچ ریسلنگ سیریز کے تیسرے مر حلے میں ایکشن میں ہوں گے، انعام بٹ ابتدائی دونوں مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت چکے ہیں۔
دوسری جانب ویمنز سنگلز میں پاکستان کی مہنور علی اور ثنا بہادر کو بالترتیب سنگاپور اور ایران کے کھلاڑیوں سے شکست ہوگئی۔
وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سیکریٹری جنرل ریاض میں قائم کیے جانے والے اتحاد کے جنرل سیکریٹریت کی قیادت کریں گے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ یہ جھوٹ ہےآئی ایم ایف کےساتھ معاہدے میں لیوی لگاناطے کیا گیا ہے۔
عدالت نے آئی جی سندھ کو سیف سٹی کیمروں کے استعمال سے متعلق ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مالیاتی ادارے کو پولیس کی معاونت قانونی اجازت کے بغیر فراہم نہ کی جائے۔
جنید اکبر کے بیان میں اسلام آباد کو سومنات بنانے کی بات کی گئی، بیان سے خوف و ہراس اور عوامی تحفظ کو خطرہ پیدا ہوا۔
محکمۂ داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔
اس سے قبل خان یونس کے مغرب میں واقع المواصی کے علاقے میں ایک گاڑی پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 2 افراد جاں بحق ہوئے.
یہ پیشرفت اینتھروپک کی رواں موسم خزاں میں متوقع ابتدائی حصص فروخت سے قبل سامنے آئی ہے جس پر سرمایہ کاروں کی خاص نظر ہے۔
ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ چین غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے
ابھیشیک شرما کو جاپان کے آل راؤنڈر چارلی ہارا ہنزے نے صفر پر آؤٹ کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ آج سے 5 اکتوبر تک کے لیے کیا گیا ہے۔
تحقیق میں نیند کے مختلف مراحل اور بیماریوں کے خطرے کے درمیان تعلق کا انکشاف
تحقیق میں خلیوں کے توانائی پیدا کرنے والے نظام کی خرابی کو بھی دماغی تھکن کی ایک وجہ قرار دیا گیا ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالرز کم ہو کر 4314 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
ڈاکٹر سمیعہ نے شکایت میں کہا ہے کہ ڈاکٹر اسامہ نے نجی گفتگو کے ایڈٹ شدہ حصے لیک کرکے میری ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی
سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کاشف کو گرفتار کر کے بچی کی لاش برآمد کر لی ہے: پولیس