• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوووڈ ویکسی نیشن کیلئے 23یونیورسٹیوں اورشہرادب میں ایم اویو پردستخط

لاہور(خصوصی رپورٹر) کووڈ چیلنج سے نمٹنے کیلئے لاہور گیٹس ویکسینیٹڈ کووڈویکسین گرینڈ سوشل موبلائزیشن افتتاحی تقریب پروگرام کی لانچنگ ہوئی ۔ شہر ادب لاہور اور لاہور کی 23 چارٹرڈ یونیورسٹیوں کے مابین ایم او یوز پر دستخط ہوئےکمشنر لاہور نے کہا کہ لاہور کی تمام یونیورسٹیوں کا آج شہر ادب کے پیج پر اکٹھے آنا بھی تاریخ میں رقم ہوگا، آج کی دونوں تقریبات کو لاہور کو اعزاز حاصل ہوا ہے۔
تازہ ترین