• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی چیک دینے کا الزام،گرفتارملزم کی رہائی

پشاور(نیوزرپورٹر)پشاور کی مقامی عدالت نے جعلی چیک دینے کے الزام میں گرفتار ملزم کو ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ نورالحق نے کی درخواست گزار ملزم اقبال کی جانب سے کیس کی پیروی نعمان محب کاکا خیل نے کی استغاثہ کے مطابق ملزم پر الزام ہے کہ انہوں نے کاروباری لین دین کے میں 12لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا تھا جو بینک سے باونس ہوا ۔ملزم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل نے چیک ضمانت کے طور پر جمع کرایا تھا یہ اوپ چیک تھا جس کو ڈپازٹ نہیں کیا جا سکتا عدالت نیدلائل مکمل ہونے پر ملزم کو 5لاکھ فو دنفری پر ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔
تازہ ترین