کراچی( اسٹاف رپوٹر )ریس کورس میں ستمبر کپ کی گھڑ دوڑ اتوار کو ہوگی، مجموعی طور پر چار گھڑ دوڑ کا ہینڈی کیپ دیا گیا ،جس کا آغاز سہ پہر ساڑھے تین بجے ہوگا۔
مرکزی جلوس حسینیہ اسلامک مشن سے برآمد ہوا جو مقررہ روایتی راستوں سے گزرتا ہوا اختتام پذیر ہوا۔
تھرپارکر میں کارونجھر کے پہاڑوں پر سیر کے لیے گئے 11 سیاح سیلابی ریلے میں پھنس گئے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع پیکا ایکٹ ترمیم 2025ء کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔
وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے لیاری کے علاقے بغدادی میں 2 روز قبل عمارت گرنے پراجلاس طلب کرلیا۔
آرینا سبالنکا نے بیلجیم کی ایلیسی مارٹینز سے مقابلہ چھ-چار اور سات- چھ سے جیتا، اب ان کا مقابلہ لورا زیگمونڈ سے ہوگا،
پولیس کے مطابق نیو راوی پُل پر پولیس ناکہ پر ایک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تو ڈرائیور نے ناکہ توڑ کر بھاگنے کی کوشش کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیلاب سے متاثرہ ریاست ٹیکساس کو آفت زدہ قرار دے دیا۔
بھارت میں آپریشن سندور میں ہلاک فوجیوں کو اعزازات دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف دارالحکومت تل ابیب میں بڑا مظاہرہ ہوا ہے۔
جنوبی افریقا نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز زمبابوے کے خلاف 4 وکٹ پر 465 رنز بنا لیے۔
بھارت نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 336 رنز سے شکست دے دی اور سیریز برابر کر لی۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے محرم الحرام کے سیکیورٹی اقدامات پر رینجرز، پولیس اور دیگر اداروں کو شاباش دی اور کارکردگی پر خراجِ تحسین پیش کیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان حوالات توڑ کر تھانے کی چھت پر پہنچے، چھت سے ملزمان دیوار کے باہر لگے درخت کے ذریعے نیچے اتر گئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔
ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے شری رامناتھ مہاراج نے دعویٰ کیا ہے کہ لیاری میں گرنے والی بلڈنگ میں ملبے تلے دب کر مرنے والے 27 میں سے 20 افراد کا تعلق ہندو کمیونٹی سے ہے۔
شہریار حبیب نے کہا کہ تمام مخدوش عمارتوں کے رہائشیوں کو منتقل کرنے کیلئے حکمت عملی بنائی جا رہی ہے۔