• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمر شریف کے لیے ایئر ایمبولینس آج پہنچ جائے گی

لیجنڈری اداکار و کامیڈین عمر شریف کے لیے ایئر ایمبولینس آج پہنچ جائے گی۔

عمر شریف کے بیٹے جواد عمر کا کہنا ہے کہ ایئر ایمبولنس میں صرف والد جائیں گے، پیر کو اہل خانہ روانہ ہوں گے۔

اداکار عمر شریف کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ لیجنڈری اداکار و کامیڈین کافی عرصے سے دل کی تکلیف و دیگر بیماریوں میں مبتلا ہیں جبکہ ان کی یادداشت بھی خراب ہوگئی ہے۔

تازہ ترین