• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزم کی چارسالہ ننھی کلی سے مبینہ زیادتی کی کوشش

ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ مخدوم رشید کے علاقے چاہ جھنڈے والا کی رہائشی بچی ’ ن‘ گھر میں اکیلی موجود تھی کہ ملزم جاوید نے اسے زبردستی پکڑلیااور مبینہ زیادتی کی کوشش شروع کردی،بچی کے شور وا ویلا پر اہلخانہ کے جمع ہونے پر ملزم کو پکڑلیاگیاجسے خوب پٹائی کے بعد حوالہ پولیس کردیا،پولیس نے ملزم کو اپنی تحویل میں لیکر کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید