• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری ودیگر کیخلاف جعلی اکاؤنٹس ریفرنسز، گواہوں پر جرح جاری

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور اعجاز احمد خان وغیرہ کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں گواہ پر وکلاء صفائی کی جرح جاری رہی۔ پیر کو سماعت کے دوران آصف زرداری، خواجہ عبدالغنی مجید کی طرف سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کو عدالت نے منظور کرلیا۔

تازہ ترین