• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایسو سی ایٹ ڈگری کے امتحانات کی رول نمبر سلپس جاری

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے9اکتوبرسے شروع ہونے والے ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون، ٹو اور ایم اے/ایم ایس سی پارٹ ون، ٹو سالانہ اور سپلیمنٹری کے امتحانات کی رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں۔ ریگولر امیدوار اپنی رول نمبر سلپس متعلقہ کالجز/ڈیپارٹمنٹس سے حاصل کر سکتے ہیں جبکہ پرائیویٹ اور لیٹ کالج امیدوارپنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے رول نمبر سلپس ڈاؤن لوڈکر سکتے ہیں۔
لاہور سے مزید