قومی اسمبلی نے مسلح افواج کے بجٹ 27-2026ء کی منظوری دے دی۔
مسلح افواج کے لیے 298 ارب روپے سے زائد کا بجٹ منظور کیا گیا ہے۔
قومی اسمبلی اجلاس میں دفاعی بجٹ کی متفقہ منظوری دی گئی ہے۔
دفاعی بجٹ کے خلاف اپوزیشن نے کٹوتی کی کوئی تحریک پیش نہیں کی۔
شعبہ دفاع کے ترقیاتی اخراجات کے لیے 109 ارب روپے سے زائد کا مطالبہ زر بھی متفقہ منظور کئے گئے ہیں۔