حکومتی کمٹمنٹ ملی تو الیکٹرک بائیکس اور بسز کی فیکٹری پاکستان منتقل کرنے کو تیار ہیں: ملک سلیم
اس وقت پاکستان کو سب سے زیادہ ضرورت حقیقی مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی ہے، خاص طور پر آٹو سیکٹر میں پرزہ سازی کی، لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں زیادہ تر فیکٹریاں صرف اسمبلنگ تک محدود ہیں۔