کوئٹہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے اپنے مختصر ٹوئٹ میں کہاہے کہ گوادر کے عوام کی بات سنی جائے ۔
ہر ملک کی برآمدات، مصنوعات اور تجارتی حجم مختلف ہونے کی وجہ سے اس پالیسی کے اثرات بھی ہر ملک پر مختلف ہوتے ہیں, سعید شیخ
اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں پاکستان کی اسرائیل مخالف تجویز کو امریکا نے کیسے غیر مؤثر کیا اس کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں شکست کے بعد پاکستانی کرکٹر خوشدل شاہ کے تماشائی سے الجھنے کے معاملے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
کہانی سنو سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی گلوکار کیفی خلیل نے نیا گانا جاری کر دیا۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عاطف خان نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کے پارٹی رہنماؤں کے خلاف بیانات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے شہریوں سے کروڑوں روپے کے فراڈ کے ملزم کو عدالتی ریمانڈپر جیل بھیج دیا۔
اسرائیل میں 3 سالہ بچی نے سیر سپاٹوں کے دوران 3800 سال قدیم مصری خزانہ دریافت کر لیا۔
برآمد کی گئی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 4 کروڑ 60 لاکھ روپے ہیں۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان نے انڈسٹری میں فنکاروں کے درمیان دوستی کے حوالے پائے جانے والے عام خیالات پر کھل کر بات کی۔
سرگودھا کے ایڈیشنل سیشن جج نے 7 سال کی بچی سے زیادتی کے مجرم کو 14 سال قید کی سزا سنا دی۔
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت میں برابر حصے دار ہیں۔
وفاقی حکومت کی جانب سے لاہور کی 10 احتساب عدالتوں میں سے 5 ختم کر دیں گئیں۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ12 برس پہلے نواز شریف کی حکومت آئی تو بجلی کا بحران تھا۔
سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کو انصاف ملنے تک جنوبی ایشیا میں دیرپا خوشحالی اور پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری صاحبہ کے بیان پر افسوس ہوا، کیا آپ نے آئین پڑھا ہے، کیا آپ کو آئین پڑھنا آتا ہے؟