• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابل میں مسجد کے باہر دھماکا، متعدد شہری ہلاک


امارات اسلامی کے نائب وزیر اطلاعات و ثقافت ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ کابل کی عیدگاہ مسجد کے داخلی دروازے کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔

خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مسجد میں ذبیح اللّٰہ مجاہد کی والدہ کے لیے ایک یادگاری تقریب منعقد کی گئی تھی۔

کسی گروپ نے ابھی دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

دوسری جانب عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد فائرنگ بھی سنی گئی۔

تازہ ترین