• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی فوج کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری

اسرائیلی فوج کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، فضائی حملے اور فائرنگ سے 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔

فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملوں سے شہید ہونے والوں میں 6 اور 10 سال کے دو بچے بھی شامل ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید