• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی اور قطری وزرائے خارجہ کا ٹیلیفون پر رابطہ، سفارتکاری پر زور

ایرانی اور قطری وزرائے خارجہ نے علاقائی کشیدگی بڑھنے سے روکنے کیلئے سفارتکاری پر زور دیا ہے۔ 

خلیجی میڈیا کے مطابق ایرانی اور قطری وزرائے خارجہ کا ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔

دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان یہ بات چیت ایسے وقت ہوئی ہے جب امریکا نے ایران پر تازہ حملے کیے ہیں جن میں کئی ساحلی علاقوں پر بمباری کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میرے خیال میں ایران کے ساتھ ایم او یو ختم ہو چکا ہے، ایران کے ساتھ جنگ بندی بھی ختم ہو گئی، ایرانیوں سے ڈیل نہیں کرنا چاہتا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید