پاکستانی ہائی کمیشن کے برطانیہ سے تجارتی روابط مضبوط بنانے کیلئے اہم اقدامات
برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی خصوصی ہدایات کے تحت، پاکستانی ہائی کمیشن لندن نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا۔