راولپنڈی ( خبر نگار خصوصی ) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے نومنتخب ارکان نے گزشتہ روز کینٹ بورڈ راولپنڈ ی آفس میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ پریز یڈنٹ کنٹو نمنٹ بورڈ بر یگیڈئر اعجاز قمر کیا نی نے حلف لیا ۔اس موقع پر سی ای او راولپنڈی کینٹ بورڈ محمد عمر فاروق علی ملک،ایڈ یشنل سی ای او نوید نواز ، سیکر ٹری قیصر محمود،ایوب تبسم بھی موجود تھے۔ بر یگیڈئر اعجاز قمر کیا نی نے توقع ظاہر کی کہ تمام منتخب ممبران حلقہ کے عوام کی بلا تقر یق اوربے لو ث خد مت کریں گے ۔