• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قوم پر واضح ہوگيا کہ عمران نے امپائرکو ملاکر منتخب حکومت کو گرایا، مریم نواز


پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج قوم پر واضح ہوگيا کہ عمران نے امپائر کو ساتھ ملاکر منتخب حکومت کو گرایا۔

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پنڈورا پیپرز میں وہ ماحول کیوں نظر نہیں آرہا، آج کہاں ہے وہ نیب۔

مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کا بنایا گيا انسپکشن کمیشن عمران کی اے ٹی ایمز کے بارے میں کیا تحقیقات کرے گا۔

تازہ ترین