• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیری رحمان کا گیس بحران پر انکوائری کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدرشیری رحمان نے گیس بحران پر انکوائری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے سردیاں آنے سے پہلے ہی 15 گھنٹے کی گیس لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ کر لیا، حکومت کی نااہلی کی وجہ سے صنعتیں اور چولہے بند ہو رہے ہیں۔

تازہ ترین