• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویانا:محمد مجاہد دلشاد منصوری المعروف ایم ایم ڈی منصوری کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

ویانا(نمائندہ جنگ)کشمیر کلچر آسٹریا کے روحِ رواں پی سی ایف اے کے نائب صدر محمد مجاہد دلشاد منصوری المعروف ایم ایم ڈی منصوری جو 5 اکتوبر کی شام دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔ ان کی نماز جنازہ گروس مارکیٹ سٹراسے نمبر 4 1230 ڈسٹرکٹ ویانا مسلم قبرستان میں 14 اکتوبر بروز جمعرات 14:00 بجے ادا کی جائے گی۔میت نمازِ جنازہ کے بعد پاکستان روانہ کردی جائے گی اور مرحوم کو انکے آبائی شہر سیالکوٹ بڈیانہ میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔پاکستانی کمیونٹی سے درخواست کی جاتی ہے کہ کورونا حفاظتی اقدامات اور وقت کی پابندی کو مدنظر رکھا جائے۔
تازہ ترین