• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کابل پر طالبان کے کنٹرول سے ایک دن پہلے افغانستان کی سب سے بڑی ’’پُلِ چرخی‘‘ جیل کے دروازے کھول دیے گئے تھے، امریکی حکام نے اس جیل میں جن ہزاروں طالبان کو قید رکھا، اُن میں سے کئی آج اس کی حفاظت پر مامور ہیں۔

کابل کی پلِ چرخی جیل کے قیدی آج اس کی حفاظت پر مامور ہیں، جیونیوز کی ٹیم نے جیل کا دورہ کیا اور جیل سے متعلق رپورٹ دی۔

امریکی حکام نے پلِ چرخی جیل میں ہزاروں طالبان کو قید رکھا، جاتے جاتے جیل کا ریکارڈ جلا دیا۔

جیل میں قیدیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا، ان کے بال کھینچے جاتے تھے، امریکی مظالم کے باعث کئی قیدی نفسیاتی مریض بن گئے۔

تازہ ترین
تازہ ترین