• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملت نے سراج بخاری کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی(جنگ نیوز) آل کراچی لیجنڈ پروفیسر سراج اسلام بخاری کلرکٹ کرکٹ ایونٹ کے نام سے رمضان فیسٹول کا انعقاد محمد شمیم انور صدیقی کی عظیم کاوشوں میں سے ایک ہے۔ان خیالات کا اظہار کے سی سی اے کے سابق صدر پروفیسرسراج اسلام بخاری نے ایونٹ کے فائنل میچ کے اختتام پرخطاب کرتے ہوئے کیا۔ قبل ازیں فائنل میں ملت سی سی نےملیراسپورٹس کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ جیت لیا، ملیر اسپورٹس نے 221؍ رنز کا ٹارگٹ دیا، ملت سی سی نے چار وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ 222؍ رنز بنالئے۔

تازہ ترین