• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب نے حامد ناصر چٹھہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام کی تحقیقات شروع کردی

لاہور (نمائندہ جنگ) نیب لاہور نے سابق سپیکر قومی اسمبلی حامد ناصر چٹھہ اور ان کے خاندان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام کی تحقیقات شروع کردی ہیں ۔نیب ذرائع نے بتایا کہ حامد ناصر چٹھہ ان کی اہلیہ عظمت ناصر اور ان کےبچوں کے نام جائیداد کی تمام تفصیلات سے طلب کرلی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید