پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے اسپیکر سے کہا کہ مجھے محسوس ہورہا ہے کہ آپ دباؤ میں ہیں۔
مری کے ڈپٹی کمشنر کے مطابق ہیوی مشینری، کرینیں اور لوڈرز شاہراہوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہیں۔
موجودہ کرکٹرز میں سابق اور موجودہ کپتانوں کے نام بھی شامل ہیں، بعض کرکٹرز نے براہِ راست بھی کاروباری شخص کے ساتھ سرمایہ کاری کی۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان (ایچ ای سی) کے سوشل میڈیا پر وائرل ایک نوٹیفکیشن نے پنجاب کے طلباء کو الجھن میں ڈال دیا۔
محکمہ بورڈز و جامعات کو سیاسی اور سفارشی بنیادوں پر لگائے گئے 2 پرو وائس چانسلر مہنگے پڑ گئے۔
آج بن قاسم کا علاقہ کراچی کا سب سے سرد علاقہ رہا جہاں کم سے کم درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے اپنے چھوٹے بیٹے بالاج یاسر کی عادات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
بھارتی شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والے 68 سالہ تاجر کو آن لائن ٹریڈنگ کے نام پر تقریباً 11 کروڑ روپے کا چونا لگا دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اندور شہر میں زہریلا پانی پینے سے اب تک 25 افراد ہلاک جبکہ مہو کے علاقے میں 24 سے زائد افراد یرقان میں مبتلا ہو چکے ہیں، متاثرین میں بچے بھی شامل ہیں۔
منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ پاکستانی لڑکے کی محبت 26 سالہ جرمن ڈاکٹر کو پاکستان کھینچ لائی۔
عدالت نے حماد اظہر سمیت دیگر اشتہاری ملزمان کے دائمی وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔
اس معاہدے کے تحت امریکی اور بین الاقوامی سرمایہ کار نئی کمپنی میں 80.1 فیصد شیئرز کے مالک ہوں گے جب کہ بائٹ ڈانس 19.9 فیصد شیئرز برقرار رکھے گا۔
پاکستان قومی اسمبلی کا یوٹیوب چینل تیکنیکی فالٹ کی وجہ سے غائب ہو گیا۔
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک، جنہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ پر طنزیہ انداز میں تنقید کر دی۔