• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایبٹ آباد میں خاتون کے ہاں بیک وقت 7 بچوں کی پیدائش

ایبٹ آباد(آئی این پی) بٹگرام کی رہائشی خاتون کے ہاں سات بچوں کی پیدائش ہوئی، 4لڑکے اور 3لڑکیاں شامل، ڈاکٹرز کے مطابق بچوں کو آئی سی یو میں رکھا گیا ہے تاہم ماں اور بچے دونوں مکمل صحت مند ہیں۔ ایبٹ آباد کے ضلع بٹگرام کے ایک نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 7 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، اہل خانہ کے مطابق 7 جڑواں بچوں کو جنم دینے والی 34سالہ رخسانہ اور یار محمد پہلے سے 2بچیوں کے والدین ہیں۔

تازہ ترین